• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیک چلاتے ہوئے موبائل استعمال کرنے کا نقصان


ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن بائیک چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

یقین نہ آئے تو اس چینی خاتون کو ہی دیکھ لیں جو سڑک پر بائیک چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئی کہ آگے پیچھے کی خبر ہی نہ رہی۔

موبائل فون استعمال کرنے میں مصروف خاتون آگے آنے والی ایک ٹرائی سائیکل سے ٹکر ا کر گر پڑی۔

حادثے میں خاتون کو کافی زخم آئے تاہم خوش قسمتی سے جا ن بچ گئی۔

تازہ ترین