• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی: بیٹی کو قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص25 سال بعد گرفتار

جرمنی میں بیٹی کو 25 سال قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی کی لاش 2001 میں دریائے مائن سے ملی، شناخت ڈیانا ایس کے نام ہوئی تھی۔ لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا، موت کے وقت اس کی عمر 16 برس تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزم کو انٹرپول کی آئیڈینٹیفائی می مہم کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ 

اس کیس کو دی گرل آن دی ریور مائن کے نام سے جانا جاتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید