• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف اثاثہ جات کیس، وکلاء ہڑتال کے باعث سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے بینظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز بھی وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے پندرہ مئی تک ملتوی کر دی،۔
تازہ ترین