• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی فیڈریشن پر جرمانہ افسوس ناک ہے، شہباز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف آئی ایچ نے پاکستان کی جگہ بھارت کو پرو ہاکی لیگ میں شامل کرلیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری شہباز احمدنے کہا کہ انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے جرمانے کا جواب وکلا کی مشاورت سے دیں گے۔ ہمارے پاس کھیلنے کے لیے پیسے نہیں،جرمانہ کہاں سے دیں گے۔جرمانے کو کم سے کم کرانے کی کوشش کریں گے ، مسئلہ ہی پیسے کا ہے اگر پیسہ ہوتا تو ایونٹ میں شرکت کرتے۔
تازہ ترین