• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاکس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاکس کا افتتاح کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سی ایم ایچ راولپنڈی میں نئے بلاکس کی تعمیر کا کام 2013 میں شروع ہواتھا جو مکمل ہونے کے بعد آرمی چیف نے اس کا افتتاح کردیا ہے۔ نئے بلاکس کی تعمیر کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی ایک ہزار بستر کا ہسپتال بن گیا ہے اور اس میں ایک ہزار 150 بستروں کی صلاحیت ہوگئی ہے۔
تازہ ترین