آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نوجوان کا 3 منٹ میں 9 ہاٹ ڈاگ کھانے کا مظاہرہ


یوں تو دنیا میں کئی افراد کھانے پینے کے بیحد شوقین ہیں جو چٹ پٹے کھانے بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن جناب اس ہسپانوی نوجوان کو اگر پیٹو کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے ہاٹ ڈاگ بن منٹوں میں چٹ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیاہے۔

اسپین سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوڈ ایٹر نے صرف تین منٹ میں 9ہاٹ ڈاگ بن کھا کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپان کے Takeru Kobayashiنے قائم کیا تھا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید