• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی فیڈریشن جرمانے کیخلاف اپیل کریگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام نے خود پر عائد جرمانے کے خلاف ایف آئی ایچ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اپیل کی جائے گی کہ پی ایچ ایف پر عائد جرمانے کو ختم یاکم کیا جائے ، پی ایچ ایف نے اس حوالے سے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے۔
تازہ ترین