• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دیموتھ کرونارتنے کو کپتان مقرر کردیا ۔ حیران کن طور پر کرونا رتنے نے 2015 ورلڈکپ سے کوئی ون ڈے میچ نہیں کھیلا۔ البتہ وہ حال ہی میں جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریزجیتنے والے پہلے ایشیائی کپتان بنے تھے ۔ میگا ایونٹ کے لئے ٹیم کا اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔
تازہ ترین