• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل کے میئرز کے اختیارات میں اضافہ ، بیوروکریسی کے اختیارات میں کمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے منظور کئے گئے نئے بلدیاتی ڈرافٹ کے مطابق ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، پی ایچ اے، پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، جنرل بس سٹینڈ سمیت دیگر ادارے مئیر ملتان کے ماتحت ہوں گئے، مئیر ملتان ،جلالپور پیروالا، شجاع آباد اور ملتان کی 185 یونین کونسلز کے میئر ہوں گے، مستقبل کے میئرز کے اختیارات میں اضافہ جبکہ بیوروکریسی کے اختیارات میں کمی ہوگی۔
تازہ ترین