• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے کرکٹ ٹیم کی آج ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم جمعے کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ چیئرمین احسان مانی اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے۔
تازہ ترین