• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیر پورٹ روڈ پر گاڑی نے 14 سالہ نوجوان کو کچل ڈالا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ائیر پورٹ روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے14 سالہ نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق کلی الماس کا رہائشی 14 سالہ سعیدالرحمن جمعرات کی شب ائیر پورٹ روڈ سے پیدل گھر جا رہا تھا کہ ایک تیز رفتار گاڑی اسے کچل کر ہلاک کر دیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد کے لاش ورثا کے حوالے کر دی تاہم ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔
تازہ ترین