• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈ یپا رٹمنٹل پر مو شن اور دیگر امو ر کیلئے کا م کررہے ہیں:ڈ ائر یکٹر ایڈ من پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈ ائر یکٹر ایڈ من اینڈ فنا نس پارکس ایند ہا رٹیکلچر اتھا رٹی طا رق محمو د نے کہا ہے کہ ادارے کی تر قی کے لئے کو شا ں ہیں ،ملا زمین کی ٹا ئم سکیل پر مو شن،ڈ یپا رٹمنٹل پر مو شن اور دیگر امو ر کے لئے کا م کررہے ہیں،ایسے مظا ہروں سے حو صلہ شکنی کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے، 25اپر یل کو بورڈ آ ف ڈائر یکٹر ز کا اجلا س منعقد کروانے کی تیا ریا ں کر رہے ہیں ، کنٹر یکٹ میں توسیع کے لئے تما م قا نو نی تقا ضے پو رے کئے ہیں۔

تازہ ترین