• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے وزیراعلیٰ منتخب ہونے تک شہر کی تقدیر نہیں بدل سکتی، مصطفیٰ کمال

کراچی (پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کہا ہے کہ کراچی کو لاوارث سمجھ لیا گیا ہے یہاں کے نام نہاد ٹھیکیدار پہلے عوام کو اپنے گزشتہ سالوں کا حساب دیں، جو کراچی کو نیا صوبہ بنانے کی بات کرتے ہیں وہ جھوٹے ہیں کراچی کی تقدیر تب تک نہیں بدل سکتی جب تک وزیر اعلیٰ کراچی سے منتخب نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے تحت ڈسٹرکٹ ساؤتھ ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن یوسی 29ہجرت کالونی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین