شہزادی ڈیانا نے کنگ چارلس کی ساخت منفی بنانے کیلئے پی آر کے استعمال کیا، نیا انکشاف سامنے آگیا
شہزادی ڈیانا نے کنگ چارلس سے علیحدگی کے بعد اپنا عوامی تاثر (پبلک امیج) بہتر بنانے کے لیے جان بوجھ کر تشہیری حکمتِ عملی اختیار کی اور کنگ چارلس سمیت شاہی محل سینٹ جیمز پیلس کو منفی دکھانے کی کوشش کی۔