• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر اطلاعات بنتے ہی فردوس عاشق کیخلاف نیب انکوائری بند

لاہور(نیوز ایجنسیاں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات معاملے میں انکوائری بند کر دی ، حالا نکہ نیب لاہور نے ایل ڈی اے سے فردوس عاشق اعوان کا ریکارڈ طلب کیا تھا تاہم ایل ڈی اے نے نیب کو مطلوبہ ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے مزید دستاویزات مانگی ،یوں مشیر اطلاعات بنتے ہی فردوس عاشق کیخلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی۔

تازہ ترین