نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل، بانیٔ PTI بذریعہ ویڈیو لنک دلائل دے سکتے ہیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر عمران خان ذاتی حیثیت میں پیش ہونا چاہیں تو اس کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئیں۔۔