• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز


ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایڈ بون کی ہدایتکاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم مشہور زمانہ ویڈیو گیم سیریز مورٹل کومبیٹ کا 11واں حصہ ہے جو اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے ۔

جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔

وارنر برادرز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم 23اپریل کوایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکرو سافٹ ونڈوزپر ریلیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین