پولیس موقع پر موجود ہے، شواہد جمع کیے جارہے ہیں، ترجمان پولیس
کہیں توہین ہو تو میرا نام سب سے پہلے آجاتا ہے، لوگوں کو مجھ سے بہت محبت ہے، آزاد سینیٹر
غزہ میں اسرئیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 85 فلسطینی شہید ہوگئے۔
شام کی خاتون اول أسماء الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کل ایران جائیں گے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
اگلے جو میچز ہیں ان میں دیکھ لیں جو کرنا ہے کرلیں۔ جن کو اب تک موقع نہیں ملا ان کو بھی دیکھ لیں، سابق کپتان
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 75 ہزار 206 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔
وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔
ایرانی سفارتخانہ کے دورے کے موقع پر چیئرمین پی پی اور انکی بہن کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
اویس لغاری نے کہا کہ سولر سسٹمز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرنا نہیں چاہتے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کے ساتھ جاں بحق دیگر رفقا کے جسد خاکی بھی تہران پہنچائے گئے۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ آئین کے بغیر ریاست کا متفق رہنا ناممکن ہوجائے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز، برلن کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں۔
بھارت میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا نئی اور سپر لگژری گاڑیاں خریدنے کا ایک ٹرینڈ نظر آرہا ہے۔