• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ جنوبی پنجاب بننے سے خطے میں خوشحالی کا دور شروع ہوگا :ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ

ملتان(سٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق سینیٹر پاکستا ن ڈاکٹر عبد الحئیبلوچ نے کہا ہے کہ صوبہ جنوبی پنجاب بننے سے خطے میں خوشحالی کا دور شروع ہوگا ۔ حکمران لڑائی جھگڑے کی نہیں بلکہ قوم کی خدمت کی سیاست کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں سجادہ نشین درگاہ سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سیدزوہیب گیلانی سے ملاقات میں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ چھوٹے چھوٹے ڈیم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ آئندہ آنے والے وقت میں پانی کی قلت سے بچا جا سکے ۔
تازہ ترین