مکیش امبانی کے بھائی بڑی مشکل میں پھنس گئے، لانڈرنگ کیس میں لک آؤٹ سرکلر جاری
بھارتی میڈیا کے مطابق ریلائنس گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر انیل امبانی کے خلاف ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے 3,000 کروڑ روپے کے مبینہ قرض فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں لک آؤٹ سرکلر جاری کر دیا ہے۔