• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا دبائو ختم کرے ،معافی مانگ لے تو مذاکرات پر راضی ہیں ،ایرانی صدر

تہران (جنگ نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا تہران پر اپنا دباؤ ختم کرے اور معذرت کرے تو ہی ایران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہوگا۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں روحانی نے کہا کہ ایران ہمیشہ سفارت کاری اور مذاکرات کیلئے تیار رہا ہے۔
تازہ ترین