• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور قلات میں چندمقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ اور قلات میں چند مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت29، بارکھان29، دالبندین36، گوادر36، قلات26،خضدار37،لسبیلہ38، نوکنڈی 33 ، سبی40،تربت40،ژوب27اور ،زیارت میں 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین