• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سیکٹر نے سولر پی وی سسٹم متعار ف کرادیا

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) اسلام آباد میں نجی سیکٹر نے سولر کوالٹی فاونڈیشن کے اشتراک اور آلٹر نیٹو انرجی ڈیولپمنٹ بورڈ کے تعاون سے سولر انرجی نظام کی تنصیب میں معیار کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا آلہ (Solar PV System) متعارف کرادیا ۔ فاونڈیشن کے چیئرمین محمد اسحاق بھٹی کا کہنا تھا یہ اقدام سولر پروڈکٹس کی انسٹالیشن میں بہتری کی جانب ایک اچھا قدم ہے۔
تازہ ترین