• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،مالیاتی اداروں اور انسٹی ٹیوشنز کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100انڈیکس 292پوائنٹس بڑھ گیا ،اگرچہ کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت کم رہا تاہم سرمایہ کاری مالیت 26.80 ارب روپے بڑھ گئی۔

تازہ ترین