• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عمران خان نےحمید گل کی مدد سے اغوا کرانے کی دھمکی دی، عبدالستار ایدھی کا پرانا انٹرویو بلاول بھٹو نے شیئر کیا


اسلام آباد (این این آئی) بلاول بھٹو زر داری نے مرحوم عبدالستار ایدھی کا عمران خان سے متعلق پرانا انٹرویو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا اور انٹرویو میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان نے حمید گل کی مدد سے عبدالستار ایدھی کو اغوا کرانے کی دھمکی دی۔ انٹرویو میں مرحوم عبد الستار ایدھی نے کہا تھا کہ عمران خان اور حمید گل نے شہیدبینظیربھٹو کی حکومت گرانے کیلئے دباؤ ڈالا ، عمران خان اور حمیدگل کی دھمکیوں کی وجہ سے عبدالستار ایدھی بیرون ملک چلے گئے۔ 

تازہ ترین