• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)روزنامہ جنگ کے رپورٹر مطلوب حسین کی جبری گمشدگی کو27روز گذرگئے لیکن پولیس تاحال انکا سراغ نہیں لگا سکی،ہر چھوٹے واقعہ پر نوٹس لینے والے آئی جی سندھ 27 روز میں واقعہ کا نوٹس تک نہ لے سکے۔تفصیلات کے مطابق الفلاح پولیس نے 5 اپریل کو مطلوب حسین موسوی کے بھائی سید منہاج حسین کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ نمبر 122/2019درج کیا تھا ۔

تازہ ترین