• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول آصف زرداری کو احتساب سے بچانے کیلئے ٹکریں مار رہے ہیں‘ عظمیٰ گل

اسلام آباد (حنیف خالد) حمید گل کی صاحبزادی عظمیٰ گل نے کہا ہے کہ بلاول والد کو بچانے کیلئے ٹکریں مار رہے ہیں، اُنہیں پہلے بھی مشورہ دیا تھا کہ اپنی والدہ کے قریبی جیالوں سے تاریخ کا سبق پڑھیں، بینظیر بھٹو حمیدگل سے اہم معاملات میں مشورہ بھی لیتی تھیں۔

تازہ ترین