• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ازبکستان ہاکی ٹیم کل لاہور پہنچے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دورہ پاکستان کیلئے ازبکستان کی ہاکی ٹیم اتوار کو لاہور پہنچے گی، ازبکستان کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے ہاکی اوپن سیریز کے رائونڈ میں فاتح رہی تھی، ٹیم پاکستان ڈیویلپمنٹ ٹیم کے ساتھ 5 میچزکھیلے گی۔

تازہ ترین