اسلام آباد(جنگ نیوز)سابق صدر پرویز مشرف نے یکم مئی کو پاکستان آنے کافیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے یکم مئی کو پاکستان آنے کافیصلہ کرلیا ہے۔وکیل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سابق صدر کی صحت بہتر ہے ،وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ خاندان کے افراد کے مطابق پرویز مشرف یکم مئی کو واپس آنے کو تیار ہیں ،وطن واپسی کنفرم ہونے پر خصوصی عدالت میں سکیورٹی کیلئے درخواست دائر کی جائے گی ۔