• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فکشن فلم ’سی یو یسٹرڈے‘کانیا ٹریلر جاری


ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپورسائنس فکشن فلم سی یو یسٹرڈے کا نیاٹریلرجاری کر دیا گیا ۔

اسٹیفون برسٹل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے نوجوانوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک شخص کو قتل ہونے سے بچانے کیلئے ٹائم مشینز بناتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ایڈن ڈنکن اسمتھ،ڈانٹے کرکلو،مارشا اسٹیفنی،ویوی جونز،ایسٹرو اور فرینک ہارٹس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین