کراچی(اسٹاف پورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری کی پارک لین کی ملکیت سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 مئی کو جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں سابق صدر کے خلاف پارک لین سے متعلق نیب تحقیقات میں آصف علی زرداری پارک لین کی ملکیت سے متعلق دیوانی مقدمے کی سماعت ہوئی۔