سینئر صحافی اور پروگرام کیپیٹل ٹاک کے اینکرحامد میر نے کہا ہے کہ سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف اگر 2 مئی کو پاکستان آئے تو ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لیے جائیں گے۔
انہوں نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پالیسی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے مختلف ہے۔