• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف دوبارہ آئے گا انشااللہ اور جلد آئیگا، مریم نواز

لاہور ( نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف دوبارہ آئے گا انشااللہ اور جلد آئے گا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ یہ عوام کی نواز شریف سے اور نواز شریف کی عوام سے لازوال محبت کی داستان ہے جو الحمدللہ ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے،یہ ایک نیا رحجان ہے۔
تازہ ترین