آسٹریلیوی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر فوجی قبضے کی جانب مت جائے۔
اسرائیل اور مصر کے درمیان 35 ارب ڈالر مالیت کا تاریخی گیس معاہدہ طے پا گیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی، ملیر اور ضلع وسطی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے، پانی کی الیویٹڈ لائنیں لگا رہے ہیں جس سے پانی کی چوری روکی جاسکے گی۔
تائیوان کے معاملے میں امریکا کا ساتھ دینے پر چین نے فلپائن کو خبردار کرتے ہوئے اس کے عمل کو ’آگ سے کھیلنے‘ سے مترادف قرار دیا ہے۔
وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ پوری قوم میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کی قربانی اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
پولیس نے اطلاع پر پہنچ کر بچے کو بازیاب کرایا اور اسے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بچے کے ورثا کی کی تلاش جاری ہے۔
روشن آراء علی نے اپنے مکان کا کرایہ بڑھانے کے الزام میں بے گھر افراد کی وزارات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
یہ واقعہ فروری 2023ء میں پیش آیا، تاہم سلمان افتخار کو ایک سال بعد مارچ 2024ء میں انگلینڈ میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
تھانہ بخشن خان بہاولنگر پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کردیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں۔
برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے یونیسیف کے ایمرجنسی سپلائیز ویئر ہاؤس کا دورہ کیا۔
واقعے کے بعد فرنٹیئر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
بنوں کے علاقے ہوید میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث تاحکم ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 451 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کروانے پر 11 ریسلرز کو معطل کردیا۔