• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کے رویے کیخلاف وکلا آج ہڑتال کرینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر)جوڈیشل پالیسی کی جانب سے 22/A ض ،ف کی درخواستوں کے حوالے سے فیصلہ آنے کے باوجود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کے رویے کیخلاف وکلا آج 15مئی کو مکمل ہڑتال کریں گے اور عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے، اس ضمن میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ملتان افضل بشیر انصاری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وکلا مکمل ہڑتال کریں گے۔
تازہ ترین