وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کے پاس 78 لینڈنگ رائٹ موجود ہیں۔
ای او سی حکام کے مطابق انسدادِ پولیو کی 7 روزہ مہم کا 99 فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا۔
سیکریٹری ہاؤسنگ نے ہدایت کی کہ تمام ایم ڈیز واسا اپنے اضلاع میں مافیا کا سراغ لگانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے بھائی بہن کے درمیان 16 سال پرانا وراثتی جائیداد کا تنازع حل کردیا۔
شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اِن تصاویر میں کم جونگ اُن کو آبدوز میں گائیڈڈ میزائل کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معروف برطانوی خلائی سائنسدان اور برطانوی نشریاتی ادارے کی معروف میزبان ڈیم میگی ایڈرین پوک کا کہنا ہے کہ انسان آئندہ 50 برسوں میں خلائی مخلوق کے وجود کی تصدیق کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان قابلِ احترام ہیں، انہیں قومی کانفرنس میں مدعو کیا تھا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ مجوزہ سیریز میں لیاری کی تاریخ اور سماجی و سیاسی پس منظر کو اجاگر کیا جائے گا
امریکی سوشلائٹ اور کاروباری شخصیت کم کارڈیشین نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت اور ناسا نے 1969 میں چاند پر اترنے کا واقعہ جعلی طور پر پیش کیا تھا۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں آن لائن بیٹنگ ایپلیکیشن پر رقم ہارنے کے بعد 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نے 2015 کے ورلڈ کپ فائنل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
امریکی ریاست آرکنساس سے تعلق رکھنے والے خوش قسمت نے امریکی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا جیک پاٹ جیت لیا۔
میگنیشیم ایک نہایت اہم معدنی جز ہے جو جسم میں 300 سے زائد کیمیائی عمل میں حصہ لیتا ہے۔ میگنیشیم توانائی بنانے، پٹھوں اور اعصاب کے درست کام، بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے، ہڈیوں کی مضبوطی اور ڈی این اے و آر این اے کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
دوران تعلیم ہی 1976 میں ان کا پہلا شعری مجموعہ خوشبو شائع ہوا تو پروین کی مقامی ہی نہیں عالمی سطح پر پذیرائی اور شناسائی میں اضافہ ہوا۔