• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری سے چنگیز جمالی کی ملاقات ایریگیشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

کوئٹہ(خ ن)چیف سیکرٹری ڈاکٹر اختر نذیر سے سابق وفاقی وزیر چنگیز خان جمالی نے ملاقات کی جس میں باہمی امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی اس موقع پر کہا گیا کہ بلوچستان میں ایریگیشن سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں ایریگیشن سسٹم سے متعلق ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے پر بھی غور کیا جائے گا۔
تازہ ترین