• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں اور ماہر کھلاڑیوں کوفٹ بال کھیلتے ہوئے اور کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو صرف فٹ بال کھیلتے ہوئے شاندار انداز میں گول کر رہا ہے بلکہ اس سے کرتب بازی بھی دکھا رہا ہے۔

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے تعلق رکھنے والاMarco Antonioنامی  چھ سالہ بچہ نہ صرف فٹ بال کھیلنے کا بیحد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے۔

مارکو انتونیو ایک ماہرفٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتاہے۔

تازہ ترین