• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں مختلف علاقوں سے سماجی وعوامی حلقوں نے شہر میں بھکاری نوسرباز خواتین کے گروہ کی طرف سے گھروں میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں نوسرباز خواتین کے گروہ جو تین سے چار خواتین کی شکل میں بھیک مانگنے کی خاطر گھروں میں دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں کھلنے پر اہل خانہ کے گھر میں زبردستی داخل ہو جاتی ہیں اور ایک دو خواتین اہلخانہ کو باتوں میں لگا کر اس کے ساتھی خواتین گھر سے قیمتی اشیاء اور نقدی چرا لیتی ہیں ۔
تازہ ترین