آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی عدم شر کت کے سبب پاکستان ہاکی ٹیم کی اولمپکس میں شرکت کے امکانات معدوم ہوگئے۔ انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نےاسےاگلے اولمپک گیمز کے رسائی رائونڈ سے باہر کردیا، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کےمطابق پری کوالیفائنگ رائونڈ 15جون سے فرانس میں شروع ہو گا جس میںآئر لینڈ، مصر، اسکاٹ لینڈ، سنگا پور، فرانس، جنوبی کوریا، یوکرائن اور چلی کی ٹیموں کوشامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی ایچ سےدرخواست کی جائے گی کہ پاکستان کو اولمپک گیمز سے باہر نہ کیا جائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں