• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ دھماکے کاایک اورزخمی اہلکاردم توڑگیا،شہدا کی تعداد 5 ہوگئی

کوئٹہ(خبرایجنسی)کوئٹہ دھماکے کاایک اورزخمی پولیس اہلکاردم توڑگیا،دھماکے میں شہیداہلکاروں کی تعداد 5ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹائون دھماکے کا ایک اورزخمی پولیس اہلکار سول اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاجس کے بعدشہدا کی تعداد 5ہوگئی۔
تازہ ترین