• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 3روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں ۔18مئی برو ز ہفتہ ضلع وسطی میں مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد بلاک Kمیں عوامی دعوت افطار سے خطاب کریں گے ۔ بعد ازاں حلقہ کراچی کی شب داری میں شرکت کریں گے ۔ 19مئی کو سراج الحق فلسطین فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شر کت کریں گے ۔

تازہ ترین