عیدِ قربان پر ’جیونیٹ ورک‘ لارہا ہے لگاتار انٹرٹینمنٹ کا طوفان
عیدالاضحی کی خوشیوں کو مزید رنگین اور یادگار بنانے کے لیے جیو نیٹ ورک نے ایک بار پھر اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ناظرین کے لیے دلچسپ، چٹ پٹے اور بھرپور تفریح سے لبریز پروگراموں کا شاندار گلدستہ تیار کر لیا ہے۔