چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اچانک زوردار دھماکا ہوا اور ریسٹورنٹ کے دیواریں، دروازے ہوا میں اْڑتے ہوئے سڑک پر آگئے۔
رپورٹ کے یہ حادثہ گیس لیکج کے باعث پیش آیا جس میں ریسٹورنٹ کے اندر موجود ایک شخص زخمی ہوگیا ،ریسٹورنٹ کو کافی نقصان پہنچا۔
اپنے خطاب میں سفیر پاکستان کامران اختر ملک نے کہا کہ معرکۂ حق صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ یہ پوری قوم کے اتحاد، ایمان، قربانی اور بہترین سفارت کاری کی روشن علامت ہے۔
انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا کہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کم عمری کی شادیوں پر پابندی لگائی جائے
پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔
سفیر پاکستان سید حیدر شاہ نے رونلڈ ٹون کو پاکستان اور نیدر لینڈز کے تعلقات کے فروغ میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں اس باوقار اعزاز کے حصول پر مبارکباد پیش کی۔
قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے کہا کہ بھارت جس کے پاس دنیا کا بہترین اسلحہ تھا اور پاکستان سے پانچ گنا بڑا ملک ہے، اسے بد ترین شکست دی
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کا منی ٹرک سے ٹکرانے کا واقعہ، منی ٹرک کے ڈرائیور کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی۔
مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستانیوں نے کہا اگر آپ لوگ پروجیکٹ فریڈم روک دیں، تو ہمارے خیال میں ہم کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے چار پائلٹس نے ایمرجنسی ایجیکٹ کرلیا۔
سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز تباہ کردیے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہری حکومت کے کاموں نے مخالفین کو پریشان کردیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر چلاس سے تعلق رکھنے والے دو مریض لڑکوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔
حکومت پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے ذخیرہ آب فیصلے پر بھرپور اطمینان کا اظہار کردیا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 2025 کے دوران 5300 خواتین کو اسرائیلی فوج میں شامل کیا گیا جبکہ خواتین جنگجوؤں کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے۔
رپورٹس کے مطابق کے راجن نے چنئی کے آدیار پل سے دریا میں چھلانگ لگائی، جس کے بعد ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ پولیس مزید تفصیلات جمع کر رہی ہے۔
ہائی بلڈ پریشر یا ہائپرٹینشن کو طویل عرصے تک بڑھاپے کی بیماری سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اب یہ بیماری تیزی سے نوجوانوں، خاص طور پر 30 اور 40 سال کی عمر کے افراد کو متاثر کر رہی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے حالیہ جنگ میں پاکستان کی حمایت اور تعاون کو سراہا ہے۔