• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں کویت میں افطار ڈنر

کویت کے نائب وزیراعظم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ، کویت کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے، ایک لاکھ سے زائد پاکستانی کویت کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔


کویت کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا پاکستان برادر اسلامی ملک ہے، کویت بھی پاکستان کےلیے یہی جذبات رکھتا ہے، پاکستانی بہت محنتی اور جفاکش ہیں کویت کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں ۔

تازہ ترین