• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 12Eمیں والد سے گولی اتفاقیہ چلنے سے بیٹا 22سالہ اسد اللہ ولد محمد خان زخمی ہو گیا ،کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے 40سالہ عمر حیات ،مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 25سالہ ارسلان خمی ہو گیا ۔

تازہ ترین