• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جانوروں کی اپنے مالکوں سے انسیت اور محبت پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتااور بات اگر ڈوگی میاں کی ہوتو یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہتا۔

زندہ مثال کے طور پر اس کتے کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی ننھی مالکن کو ایسی مہارت سے جھولا جھولارہاہے کہ دیکھنے والے بھی حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں اور ذہین پالتو کتے کی صلاحیتوں کے معترف ہوئے بنا نہیں رہ پاتے۔

دوسری جانب ننھی پری بھی اپنے اس دوست سے خوب مانوس دکھائی دیتی ہے اور ان دونوں کی خوب جمتی ہے۔

تازہ ترین