• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع تیراپ میں رکن اسمبلی تیرونگ ابوہ کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔ 

ہلاک ہونے والوں میں رکن اسمبلی تیرونگ ابوہ اور ان کا بیٹا بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ نیشنل پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ترونگ نے اروناچل پردیش کی نشست سے الیکشن لڑا تھا۔

تازہ ترین