• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر پیوٹن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

ماسکو (جنگ نیوز )روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں، صدر کی گرل فرینڈ علینا کاباایوا نے دارالحکومت ماسکو کے ایک نہایت اعلیٰ درجے کے اسپتال کے چھٹے فلور پر بچوں کو جنم دیا گیا۔

تازہ ترین