• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریشن ،ضلع کونسل انتظامیہ کا فنڈ لیپس ہونے سے بچانے کیلئے ترقیاتی کام شروع کرنے کی تیاریاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت پنجاب بھر کی میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل انتظامیہ نے جون 2019میں فنڈ لیپس ہونے سے بچانے کیلئے ترقیاتی کام شروع کرنے کی تیاریاں کر لی ہیں اس ضمن میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی ایز سے ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے تجاویز طلب کر لی ہیں، حکومت کی جانب سے فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز نے شدید احتجاج کیا ہے ۔
تازہ ترین